• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی جلندرخان کی اہلیہ،عبداللہ کاکڑ کی والدہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ (پ ر)حاجی جلندر خان کی اہلیہ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ توبہ کاکڑی قلعہ حاجی خان کے حاجی شاہ محمد خان، حاجی لعل محمد خان، حاجی عبدالمجید خان و عبدالمناف خان (مرحومین ) اور عبدالرزاق خان کی ہمشیرہ، پی ایچ ای سول سیکر یٹر یٹ کےقاری عبدالرحمان و قلندر خان کی بھابھی جبکہ محمد عبداللہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر، فضل الرحمن سینئر کلرک صوبائی محتسب، ڈاکٹر ثناءاللہ، سمیع اللہ اور محب اللہ کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی آج سے انکی رہائشگاہ زرغون ہاؤسنگ سکیم سرہ غڑگئی کوئٹہ میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید