پتوکی میں 10 سال کی بچی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئی۔
ریلوے پولیس کے مطابق بچی مدرسے سے واپسی پر ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔
عدالت عالیہ پشاور نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی ) سے نئے ایوارڈ کے اجراء سے متعلق جواب طلب کرلیا۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ موجودہ گورننس ماڈل سے جان چھڑانا ضروری ہوگیا ہے۔
بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ماضی کا احترام صرف یاد کرکے نہیں نئی چیزیں تخلیق کرکے کرتے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر وزارت داخلہ کے دفتر کا دورہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر خلیجی بحران پیدا نہ ہوتا تو ہم بہت آگے جاچکے ہوتے۔
جعلی ڈگریوں کی بحث اب ملک میں دوبارہ شروع ہوگئی ہے، سیاست دانوں کی جعلی ڈگریوں کا معاملہ بھی آیا تھا: کیپٹن صفدر
سینئر وکیل احسن بھون نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔
کئی تجاویز سامنے رکھی ہیں۔ صوبائی اختیار جمہوریت میں اہم ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس پر کام جاری ہے: بیرسٹر گوہر
کھاریاں کے علاقے میں 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کی گئی ، پولیس نے 8 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ موخر ہونے کے بعد حکومت کے لیے مذاکرات کا موقع ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں چینی شہری کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی۔
رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد اور نتائج کے پر وزیراعلیٰ سندھ کو خط تحریر کیا جس میں کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے معاملے پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے۔
عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ملزمہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔
بہاولپور میں والدکو مبینہ طور پر زہر دینے کی سازش کرنے والا نوجوان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پروفیسر حسین مہدی کا کہنا ہے کہ سیاسی اور جرائم پیشہ عناصر کے دباؤ میں کام نہیں کرسکتا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی کے والد، بھائی اور بہن شامل ہیں۔