• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ ونگ راولپنڈی کے پیدل مارچ میں بھرپور شرکت کریگی‘عدیل باسط

سرگودھا( نمائندہ جنگ )مرکزی ڈپٹی جنر ل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ ونگ حافظ عدیل باسط گجر نےعہدیداروں اور کارکنوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی یوتھ ونگ 24 جولائی کو راولپنڈی میں کرپشن کے خلاف پیدل مارچ میں بھر پور شرکت کر کے کرپشن کاناسورجڑ سے اکھاڑنے کیلئے جد وجہد کو مزید تیز کریگی ۔ حکمرانوں کو اب نئے این آر او کا موقع نہیں ملے گا۔
تازہ ترین