• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج ایف بی آر عہدیداروں کو شاباش دینگے

اسلام آباد (حنیف خالد) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر کو ساتھ لے کر آج ایف بی آر ہیڈکوارٹرز جائیں گے جہاں وہ ایف بی آر کے چیئرمین نثار محمد ان کی ٹیم میں شامل
تازہ ترین