اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 10 جون سے لے کر 31جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ریکوڈک پاکستانی معدنیات شعبے کےلیے فلیگ شپ منصوبہ ہے۔
اسلام آباد سے فرخ افضل کے اغوا کے بعد قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فرخ افضل کے قتل میں ملوث اجرتی قاتل سید علی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے بنوں کے فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
کالوخان میں سولر پینل گرنے سے ایک بچہ شدید زخمی ہوا جبکہ یار حسین اڈہ میں بورڈ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں ہماری فضائیہ نے دشمن کے 8 طیارے مار گرائے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہے کہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا۔
انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ضلع بنوں کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے پولیس افسروں اورجوانوں سے ملاقات کی۔
جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ بھرپور قومی جذبے، اتحاد اور وقار کے ساتھ منائی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن اور سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے۔
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
زخمیوں میں 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔
آزاد کشمیر کے علاقے بٹگراں کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں گرگئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں معرکہ حق اسکوائر کا افتتاح کردیا ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ معرکہ حق نے ملکی وقار میں عالمی سطح پر اضافہ کیا ہے، فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔
یوسف جمیل نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے مولانا نے ہاتھ نہیں ملایا، یقیناً انہیں بچے سے ہاتھ ملانا چاہیے تھا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد دنیا نے پاکستان کی عسکری قوت کو جان لیا ہے۔