• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف دورۂ چین کے تیسرے مرحلے میں شی آن پہنچ گئے

شانشی صوبے کے نائب گورنر، وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کررہے ہیں۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
شانشی صوبے کے نائب گورنر، وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کررہے ہیں۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف دورۂ چین کے تیسرے مرحلے میں شی آن پہنچ گئے، شانشی صوبے کے نائب گورنر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم دورہ شی آن میں صوبہ شانشی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم جدید زراعت سے متعلق قائم ادارے یانگلنگ انسٹیٹیوٹ کا دورہ بھی کریں گے۔

وزیراعظم کے ساتھ وفاقی وزراء خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، مصدق ملک، عطا تارڑ، رانا تنویر حیسن اور اویس خان لغاری بھی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید