• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی۔

عدالت عالیہ لاہور کے جج جسٹس امجد رفیق کل صبح ساڑھے 9 بجے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست کی سماعت کریں گے۔

لاہور ہائی کورٹ میں مقامی صحافی جعفر بن یار نے ہتک عزت کا قانون چیلنج کر رکھا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ہتک عزت کا قانون بنیادی انسانی حقوق کے خلاف بنایا گیا۔ یہ قانون آئین کے منافی ہے۔

قومی خبریں سے مزید