• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق شکارپور میں قومی شاہراہ پر حبیب اللّٰہ لاڑو کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے کےنتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

قومی خبریں سے مزید