• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن، پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی ہدایت پر ضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ڈی ایچ او چمن کے مطابق ادویات، طبی آلات اور ایمبولینس سروسز کی فعالیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید