• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس میں نئی بھرتیوں کیلئے جمعے سے جسمانی ٹیسٹ کا آغاز ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس میں نئی بھرتیوں کے لئے 21جون سے جسمانی ٹیسٹ کا آغاز ہوگا، اس سلسلے میں درخواستیں جمع کرانے والے افراد کو سیبا ٹیسٹنگ سسٹم (ایس ٹی ایس) نے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایس ایم ایس الرٹ بابت جسمانی امتحان ارسال کردیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید