• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے سٹی کورٹ لاک اپ سے اتقاء قتل کیس کے ملزم کے فرار ہونے کے مقدمے میں نامزد لاک اپ سنتری کی ضمانت منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو سٹی کورٹ لاک اپ سے اتقاء قتل کیس کے ملزم کے فرار ہونے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ مقدمےمیں نامزد لاک اپ سنتری اشتیاق کوپیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو 10 ہزار روپے پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید