• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دما غ کی تپ دق میں مبتلا لاڑکانہ کی عاصمہ آغا خا ن اسپتا ل منتقل

کرا چی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستا ن پیپلز پار ٹی بلا و ل بھٹو زر دا ر ی کی خصو صی ہدا یت پر دما غ کی تپ دق میںمبتلا لا ڑ کا نہ کی رہا ئشی عا صمہ کو آغا خا ن اسپتال کرا چی  منتقل کر دیا گیا ہے ۔دریں اثنا ءصوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے آغا خا ن ہسپتا ل کی انتظا میہ سے را بطہ کر کے ان سے کہا ہے کہ مذکو رہ مریضہ کو تما م تر طبی سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں اور اس کے تما م اخراجات حکومت سندھ بر دا شت کر ے گی ۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہو ں نے بتا یا کہ سب سے پہلے مر یضہ کا مکمل طبی معا ئنہ کیا جا ئے گا اور اس کے بعد اس بات کا تعین کیا جا ئے گا کہ علا ج معا لجے کی سہو لیا ت آغا خا ن ہسپتا ل ،جنا ح ہسپتال یا سول ہسپتا ل کرا چی میں فرا ہم کی جا ئیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زردا ر ی کی ہدایات پر علا ج معا لجے کے تما م اخرا جا ت حکومت سندھ بر دا شت کر ے گی اور اس میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سرکاری ہسپتا ل تعلقہ ہا لا میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی قلت کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے ایم ایس ہا لہ محمد میمن کو ہدا یت کی کہ وہ ہسپتا ل میں صو ر تحا ل کو بہتر بنائیں۔
تازہ ترین