• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پائلر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرامت علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی


پائلر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرامت علی کی نماز جنازہ انچولی میں ادا کردی گئی۔ 

نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔ 

سابق صدر عارف علوی، جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر، شمیم نقوی، سعید غنی، سینیٹر وقار مہدی اور ایم کیو ایم کے ایم پی اے عادل عسکری نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

قومی خبریں سے مزید