• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی اضافی کرایوں کے خلاف مہم جاری ہے۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ مہم کا مقصد عید کی تعطیل کے بعد واپسی پر مسافروں کو ریلیف دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عید کی چھٹیوں کے بعد واپسی پر مسافر کو اضافی چارجز دینے کی ضرورت نہیں۔

قومی خبریں سے مزید