• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)ارجمند فاطمہ بنت سید ارشادحسین زیدیکی مجلس سوئم جمعہ21جون کو شام 4 بجے مسجدو امام بارگاہ معصومین فیڈر بی ایریا میں منعقد ہو گی ،سلام اسد جہاں ،جواد زیدی ، سوز خوانی کاشف زیدی شاگرد سبط جعفر،خطاب مولانہ سید مبشر علی زیدی کرینگے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید