• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک قرار دی گئیں عمارتوں کے مکینوں کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف مہم بھرپور انداز میں جاری ہےاس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی نے ڈی سی آفس سینٹرل کا دورہ کر کے ڈپٹی کمشنر فواد غفار سومرو کے ہمراہ اجلاس منعقد کیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع انتظامیہ کی تعاون سے خطرناک قرار دی گئیں عمارتوں کے مکینوں کو اپنی قیمتی جانیں بچانے کے لیے 2 سے 3 دن میں نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید