• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی میں گھر سے نوجوان کی 3 دن پرانی گلہ کٹی لاش ملی، اہلخانہ شادی میں شرکت کیلئے گئے تھے، پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون تھانے کی حدود سیکٹر 10 میں واقع گھر سے 22 سالہ ریحان ولد عمران کی 3 دن پرانی لاش ملی ہے جسے گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا ہے،پولیس کاکہنا ہےکہ مقتول کے گھر والے3 روز قبل کورنگی میں اپنے کسی رشتہ دار کے گھر شادی میں شرکت کے لئے گئے تھے ،گھر واپس آکر دیکھا تو ریحان کی لاش پڑی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید