• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: شہری کا مبینہ اغوا، 4 کروڑ روپے ہتھیالیے


لاہور میں مبینہ طور پر ایک شہری کو اغوا کرکے 4 کروڑ روپے ہتھیالیے گئے۔

سات ملزمان نے نصیر آباد کے علاقے سے عدنان کو اغوا کیا، مختلف اے ٹی ایمز جا کر بھاری رقوم نکلوائیں، لیپ ٹاپ، موبائل فون چھین لیا، اسٹامپ پیپرز اور سادہ کاغذات پر بھی دستخط کروائے۔

 لاہور پولیس نے 2 نامزد ملزمان سمیت کل 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید