• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحرائے تھر میں شدید گرمی کے بعد ابر رحمت برس پڑا

تھرپارکر(عبدالغنی بجیر/نامہ نگار)صحرائے تھر میں شدید گرمی کے بعد ابر رحمت برس پڑا،مٹھی شہر اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس سےشدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔گرمی کے ستائے شہریوں نے بارش میں خوب انجوائے کیا۔

ملک بھر سے سے مزید