• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2665 ڈالر سے کم ہو کر 2663 ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 3050 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

ملک بھر سے سے مزید