• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی پھیلنے سے اورسیز پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈینگی پھیلنے سے یورپ بھر میں مقیم پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے محکمہ موسمیات کی طرف راولپنڈی ،اسلام آباد ، لاہور فیصل آباد، ملتان سیالکوٹ میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری گی ہے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں میں اس وارننگ سے پہلے ہی ڈینگی وائریں پھلنے پر تشویش پائی جاتی ہے کیونکہ ان کے عزیز اوقارب رالپنڈی ، چکوال اور دیگر شہروں میں گذشتہ دو ہفتوں سے ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں اور ان کے علاج معالجہ کا کوئی معقول انتظام نہیں جبکہ محکمہ موسمیات کےمطابق درجہ حرارت 16 اور 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید