• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانیوالی پرواز میں فنی خرابی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور سے ابوظہبی کے لیے صبح 4 بج کر 48 منٹ پر ٹیک آف کیا، روانگی کے فوری بعد پائلٹ نے اے ٹی سی لاہور سے رابطہ کر کے طیارے میں فنی خرابی کی نشاندہی کی۔

ملک بھر سے سے مزید