• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی، 366 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،نئے کاروباری ہفتےکے آخری روز بھی منافع کی خاطر فروخت کا دباوبڑھنے سے اتار چڑھاو کے بعد مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 366پوائنٹس کی کمی،53.30 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 59 ارب 80 کروڑ 25 لاکھ روپے کی کمی،کاروباری حجم 19.96 فیصد کم رہا۔

ملک بھر سے سے مزید