یورو کپ فٹبال کے گروپ اے کے میچز میں ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔
جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔
گروپ اے سے جرمنی اور سوئٹزر لینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق نے اپنی ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے۔
واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے تا حال کسی کھلاڑی پر الزام کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
ویسٹ انڈیز میں سی پی ایل کھیلنے والےصائم ایوب کو ایجبسٹن ٹیسٹ کھلانے پر ناصر حسین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اس سے یہ پیغام بھی جائے گا کہ یارکشائر سے سامنے آنے والے بہترین بلے باز جیفری بوائیکاٹ نہیں جو روٹ ہیں۔
نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمن ایونٹ میں آریانا سبالنکا، ایلینا ربیکینا، جیسیکا پیوگولا اور کوکو سیمی فائنل میں رسائی میں کامیاب رہی ہیں۔
واقعہ پورٹسماؤتھ کے ایک میریٹ ہوٹل کے باہر پیش آیا جہاں پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے کے دوران قیام پذیر ہے۔
سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے۔
پاکستان ٹیم اس سے قبل اپنی پہلی اننگز میں صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
شروع سے وقار یونس کو دیکھا ہے، اپنی بولنگ کے لیے وقار یونس کو ہی فالو کرتا ہوں: فاسٹ بولر
ذرائع این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں سے این سی سی آئی اے میں دو گھنٹے تفتیش کی گئی، دونوں کھلاڑیوں سے ڈریسنگ روم سے متعلق سوالات کیے گئے۔
پی سی بی نے کرکٹرز کے موبائل متعلقہ اداروں کو بھیج دیے تھے۔
بیٹے کے مطابق خالد محمود کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی۔
کھلاڑیوں نے ذمے داری کا مظاہرہ کیا اور صورتحال کو کشیدہ نہیں ہونے دیا۔
38 سالہ کھلاڑی اس وقت کسی کلب کا حصہ نہیں، الہلال اور بینزیما نے باہمی رضامندی سے معاہدہ ختم کر دیا تھا۔
تینوں بہنوں کا عزم ہے کہ ایشین گیمز میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کی پوری کوشش کریں۔