گجرات (نمائندہ جنگ)جیل میں ملازمین سے دست و گریبان ہونے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کامران مقبول کی رپورٹ پر ڈسٹرکٹ جیل میں ملازمین سے دست وگریبان ہونے، کارسرکار میں مداخلت کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ادیب اور ابرام خرم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔