• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیچرعامر غوری کاعلاج سرکاری سطح پر کرایاجائے‘ جی ٹی اے آئینی

کوئٹہ(پ ر)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی کے مرکزی چیئرمین مشاورتی کونسل قادر رئیسانی نے کہاہے کہ جے وی ٹیچر عامر غوری قومی ہیرو ہے جس نے اپنی جان پر کھیل کر معصوم بچے کی جان بچائی جو ایک اعلیٰ مثال ہے ایسے ہیروکاسرکاری سطح پرعلاج کرایاجائے انہوںنے وزیراعلیٰ اور سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیاکہ عامرغوری کا علاج ملک کے سب سے بڑے ہسپتال میں سرکاری سطح پر کرایاجائے۔
کوئٹہ سے مزید