• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب جنگیز مری کی جیت عام آدمی کی کامیابی ہے‘ سردارکرم خجک

کوئٹہ(پ ر) سردارکرم خان خجک‘ میرمصطفیٰ مری‘ میرقیصرخان ژنگ مری‘ میر روزی خان مری‘میر قویل مری‘مری‘ میر گل بہار مزارٹی مری‘ میر بلخ شیر مزارٹی مری نے نواب جنگیز خان مری کو بھاری اکثریت سے رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باددیتے ہوئے کہاہے کہ کوہلو کے عوام نے نوا ب جنگیز مری پر اپنا اعتماد کرتے ہوئے درست فیصلہ سنادیاہے شکست خوردہ عناصر منفی حربوں کی بجائے عوامی رائے کااحترام کرتے ہوئے پانچ سال انتظارکریں رہنماؤںنے کہاکہ نواب مری بلاتفریق خدمت پر کامشن جاری رکھیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید