• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان، مختلف علاقوں میں احتجاج

کراچی میں گرمی کے ستائے شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔

گلشن حدید، پنجاب کالونی، گزری، شاہین کمپلیکس سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔

لوڈشیڈنگ سے پریشان خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں، ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی جس سے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید