• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ خیبر چوک قبرستان سے مدرسہ کے طالب علم کو تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی،تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن تھانے کی حدود بلدیہ خیبر چوک TCFاسکول سےقریب قبرستان سے 25سالہ حمید ولد فضل کی تشدد زدہ لاش ملی جسے چھریوں کے پے در پے وار کرکے ہلاک کیا گیا،مقتول مشرف کالونی کا رہائشی اور مدرسہ کا فارغ التحصیل ہے،بلدیہ ٹاؤن میں گھروں میں بچوں کو دینی تعلیم دیتا تھا،پولیس نے جائے وقعہ سے مقتول کا موبائل فون اور آلہ قتل برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید