• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا بزنس سہولت مرکزکا دورہ، سروسز ڈیلیوری کا جائزہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے گزشتہ روز بزنس سہولت مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ایک چھت تلے 25سے زائد محکموں کی سروسز ڈیلوری کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں نے محکموں کو این او سی فراہمی کے میکنزم کو مزید بہتر اور تیز کرنے کے احکامات بھی جاری کیے،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بزنس سینٹر میں تربیت یافتہ سٹاف جدید سسٹم کے ذریعے فوری سروس ڈیلیوری فراہم کررہا ہے۔
ملتان سے مزید