• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف میں برطرفیوں کے فیصلےکا لعدم قرار دینے کا مطالبہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع ملتان کے ورکرز کنو نشن سے خطاب کرتے ہوئے خالد جاوید وڑائچ، حارث وڑائچ ،عامر انور قریشی، ابرار حسین یونس غازی اور یاسر خان نے کہا ہے کہ عون عباس بپی کی طرف سے کیے گئے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے بھی کا لعدم قرار دیے جائیں اور  عون عباس بپی کو عہدے سے برطرف کیا جائے، انہوں نے کہا کہ اعلیٰ قیادت اس سلسلے میں فوری نوٹس لے۔
ملتان سے مزید