• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادرپورراں ،16سالہ لڑکیسے مبینہ زیادتی کی کوشش

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ قادرپورراں کے علاقےچاہ کھوہ پیر والہ ریاض آباد کی رہائشی خاتون حسینہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری16سالہ بیٹی گھر اکیلی تھی کہ ملزم اسد گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوگیااور مبینہ زیادتی کی کوشش کی تو بیٹی نے شورمچا دیا جس پر ملزم فرار ہوگیا۔
ملتان سے مزید