• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ12 نمبر میں واقع گھر سے ملنے والی 70سالہ شفیقہ سلطانہ زوجہ محمد یعقوب کی لاش ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کی،ناظم آباد کے علاقے 2 نمبر حور مارکیٹ فلیٹ 43سالہ راشد ولد جاوید کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوئی،متوفی گھر پر اکیلا رہتا تھا گھر سے تعفن اٹھنے پر پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی ،سپر ہائی وے زکریہ گوٹھ میٹرو بس کے قریب ملنے والی ایک شخص کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید