• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ سے مبینہ فیل امیدوار کو پاس کرنے کا نوٹس، انکوائری کرانے کے احکامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ بورڈز و جامعات کے وزیر محمد علی ملکانی نے کراچی میٹرک بورڈ سے مبینہ فیل امیدوار کو پاس کرنے کی خبر کا نوٹیس لیتے ہوئے انکوائری کرانے کے احکامات جاری کئے ہیں ، انہوں نے اس خبر کا نوٹیس لیا جس میں بتایا گیا کہ کراچی بورڈ سے 1998میں مبینہ طور پر فیل ہوئے امیدوار کو 2024میں پاس ڈگری دی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید