• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈبلیو ایم کے تحت ایام عزا کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کراچی ڈویژن و عزاداری ونگ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام محرم الحرام و ایام عزا ء کے آغاز کے سلسلے میں قومی مشاورتی اجلاس بھوجانی ہال سولجر بازار میں منعقد ہوا، شرکاسے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ، ہماری شناخت عزاداری و ولایت امام علیؑ ہے، عزاداری میں ایسی چیزیں نہ ہوں جو عزاداری پر سوال اٹھانے کا باعث بن جائے ،سینیٹ میں مکتب اہلبیتؑ کے نمائندے کے طور پر آواز اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید