• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت عشرہ مجالس آیت اللّٰہ عقیل الغروی خطاب کرینگے

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں عشرہ مجالس محرم الحرام یکم تا10 محرم الحرام 10:30بجےشب منعقد ہوں گی، آیت اللّٰہ عقیل الغروی (آف لندن)خطاب کرینگے، ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید