• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری نے 6 ماہ کیلئے کونسل آف یورپ کی صدارت سنبھال لی

برسلز (حافظ اُنیب راشد) ہنگری نے سال 2024کے آخر تک آئندہ 6ماہ کیلئے کونسل آف یورپ کی صدارت سنبھال لی ۔ اس سال کے پہلے حصے میں یہ ذمہ داری بلجیم کے پاس تھی جس نے اپنا یہ وقت بہت اچھے طریقے سے گزارا۔ یاد رہے کہ یورپ کے تمام ممالک باری باری 6ماہ کے عرصے کیلئے کونسل آف یورپ کی سربراہی سنبھالتے ہیں تاکہ انہیں یورپین اداروں کے ساتھ مل کر یورپین یونین کے مجموعی ایجنڈے کو آگے لے کر چلنے میں آسانی ہو۔
یورپ سے سے مزید