• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر یونین ضلع غربی کے صدر سید فداحسین شاہ اچانک دل کا ورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ جمعہ کو بلدیہ ٹاؤن زینت الاسلام مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین مواچھ گوٹھ قبرستان میں ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید