• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام امام حسین ؑ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،علامہ صادق عباس

کراچی(پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ محرم الحرام بقائے اسلام کیلئے نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین ؑ اور ان کےرفقاء کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے ،فیڈرل بی ایریا بلاک20میں استقبال محرم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہادت امام حسین ؑ کی یاد مناتے ہوئے ہمیں فروعی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اس عظیم قربانی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید