• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظور رضی کی وطن واپسی، کرامت علی اور دیگر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) کے چیئرمین منظور احمد رضی کینیڈا کے دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے، انہوں نے اپنی آب بیتی لکھنے کا قریبا 80 فیصد کام مکمل کرلیا ،دریں اثناء منظور رضی نے ہالینڈ کے سلیم شمعون، حیدرآباد کے صحافی اسحاق منگریو، پائلر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرامت علی، اپنے چھوٹے بھائی ظہور احمد خان، مزدور رہنما ارشد محمود اور دیگر کے انتقال پراظہار تعزیت کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید