• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالوں کی صفائی کیلئے مختص فنڈز میں کٹوتی قابل مذمت، سیف الدین

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر )کے ایم سی بلڈنگ میں بلدیہ عظمیٰ کراچی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں، نالوں کی صفائی اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ، سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ نالوں کی صفائی کیلئے مختص فنڈز میں کٹوتی قابل مزمت ہے ،نعمان الیاس کی جانب سے شہر بھر میں نالوں کی صفائی کی صورتحال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید