• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست دیدوں گا، بائیڈن

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیدوں گا۔

صدر جو بائیڈن نے وسکونسن میں تقریب سے خطاب کیا، اس موقع پر صدر بائیڈن پُراعتماد نظر آئے۔

بائیڈن نے تسلیم کیا کہ وہ جانتے تھے کہ مباحثہ اچھا نہیں رہے گا۔

دوسری  جانب بعض ڈیموکریٹ لیڈر اب بھی جوبائیڈن کو بطور صدارتی امیدوار نامزد ہونے سے روکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

سینیٹر مارک وارنر نے ڈیموکریٹ سینیٹرز کا گروپ بنانے کی ٹھان لی ہے جی کی جانب سے بائیڈن سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید