• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی فراہمی معطل، وجہ معلوم نہیں ہوسکی

مکران ( آن لائن ) ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی تاہم اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔مکران کو بجلی سپلائی بند ہونے سے شدید گرم موسم میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کیسکو ) کے مطابق ایران سے بجلی سپلائی بند ہونے سے کیچ، گوادر اور پنجگور کو بجلی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید