• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جےسوریا ستمبر تک ذمے داری نبھائیں گے، سری لنکا کرکٹ - فوٹو: فائل
جےسوریا ستمبر تک ذمے داری نبھائیں گے، سری لنکا کرکٹ - فوٹو: فائل

سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ 

اس سلسلے میں سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سنتھ جےسوریا ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز تک ذمے داری نبھائیں گے۔

سری لنکا کرکٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سنتھ جےسوریا سری لنکا کرکٹ میں بطور کرکٹ کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید