• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری کی لاہور آمد، وارث میر میموریل سیمینار میں شرکت کریں گے

 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

صدر مملکت آصف علی زرداری پیر کو لاہور پہنچے، ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب اور دیگر رہنماؤں نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ 

صدر آصف زرداری کل وارث میر میموریل سیمینار میں شرکت کریں گے۔ 

ذرائع کے مطابق صدر مملکت پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اور دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید