• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ سے کےالیکٹرک کے وفد کی ملاقات، سستی پیداواری صلاحیت بڑھانے پر زور

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزيب سے کےالیکٹرک کے وفد نے ملاقات کی۔

وزیر خزانہ نے کےالیکٹرک کو کراچی میں سروس ڈيلیوری بہتر کرنے اور سستی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت کی۔

اسلام آباد میں ہونے والی اس  ملاقات میں کےالیکٹرک اور حکومت کے درمیان معاہدوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ بلوں کی ادائيگی میں تاخیر کا مسئلہ حل کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید