وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
بھارت نے آج پانچویں روز نہ یاتریوں کی لسٹ دی ہے اور نہ ہی کوئی پیغام دیا ہے۔
میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے قتل کرنے والے شخص نے گرفتاری دیدی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچے سامنے آئے، ان کے بچے حالات سے باخبر ہیں۔
ونوں سفارتی اہلکار گزشتہ روز بذریعہ ہوائی جہاز اپنے اپنے ملکوں کو واپس گئے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کا کہنا ہے کہ 3 ہزار کلومیٹر کی حدود میں میزائل اور گولا باری ہوئی
ترجمان کا کہنا ہے کہ این سی سی آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے جنرل سیکریٹری استحکام پاکستان پارٹی پنجاب شعیب صدیقی کی ملاقات ہوئی
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ خطاب کے دوران کہا کہ زرعی خود کفالت کے لیے زراعت کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے، زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ہماری ترجیح ہے۔
بینک کرپسی کی مدت ختم ہونے کے بعد قانونی طور پر قرضوں کی ادائیگی کی ضرورت نہیں رہتی اور قرض لینے والوں کو قرض کی واپسی سے روک دیا جاتا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل کے حکّام کو بھجوا دی گئی ہے۔