• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن فارم 47 سے متعلق پٹیشنز پر جلد فیصلہ دے، اسد قیصر

فائل فوتٹو
فائل فوتٹو

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارم 47 سے متعلق پٹیشنز پر جلد فیصلہ دے۔

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج جمہوریت کی فتح اور آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا۔

قومی خبریں سے مزید