• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
صوابی(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آنے اور اسلام آباد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت سے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں دی جانے والی سزا معطل کرکے اسے بری کرنے کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کافوری طور مستعفی ہونے اور ملک میں صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی بن گئی ہے،اس وقت تحریک انصاف کا حق بنتا ہے کہ وہ حکومت میں آئے۔
ملک بھر سے سے مزید