• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی تا مری ٹورازم گلاس ٹرین کیلئے ابتدائی سروے مکمل

راولپنڈی(راحت منیر/نمائندہ جنگ) باخبر زرائع کے مطابق راولپنڈی تا مری ٹورازم گلاس ٹرین کیلئے ابتدائی سروے مکمل کرلیا گیا ہےمارگلہ سٹیشن تا پنڈی پوائنٹ مری سات ریلویز اسٹیشنزہونگے،پاکستان ریلویز اور محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی مشترکہ ٹیم نے2015میں راولپنڈی تا مظفر آباد ریل لنک کیلئے تیار کی گئی فیزیبلٹی رپورٹ میں دئیے گئے مارگلہ سٹیشن،یاسمین پارک،بھارہ کہو،بروا،بستال موڑ،لوئر ٹوپہ اور پنڈی پوائنٹ کاجائزہ لیا، مری راولپنڈی ٹورازم گلاس ٹرین سروس کی فیزیبلٹی رپورٹ کیلئے انٹرنیشنل کنسٹنٹ ہائر کرنے کیلئےاٹھارہ رکنی ورکنگ گروپ مری ریل لنک تشکیل دیا جاچکا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید